- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 19352
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: أَيُّ الْأَعْمَالِ خَيْرٌ أَوْ أَفْضَلُ؟ قَالَ: إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ , قِيلَ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ , قِيلَ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: حَجٌّ مَبْرُورٌ.
Urdu translation
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
(١٩٦٩٨) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا کہ کون سا عمل بہتر یا افضل ہے ؟ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا۔ پوچھا گیا کہ پھر کون سا عمل افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا، پھر پوچھا گیا کہ کون سا عمل افضل ہے ؟ فرمایا : مقبول حج۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۹۶۹۸) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، أن النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سُئِلَ : أَیُّ الأَعْمَالِ خَیْرٌ ، أَوْ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : إیمَانٌ بِاللَّہِ وَرَسُولِہِ ، قِیلَ : ثُمَّ أَیُّ ؟ قَالَ : الْجِہَادُ فِی سَبِیلِ اللہِ ، قِیلَ : ثُمَّ أَیُّ ؟ قَالَ : حَجٌّ مَبْرُورٌ۔ (بخاری ۲۶۔ مسلم ۱۳۵)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.