- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 1858
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنَ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمْزَةُ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ نُزُولِ سُورَةِ الْمَائِدَةِ، فَرَأَيْتَهُ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ
Urdu translation
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
(١٨٦٩) حضرت جریر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں سورة مائدہ کے نزول کے بعد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۸۶۹) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا ضَمُرَۃَ بْنُ حَبِیبٍ ، عَنْ جَرِیرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ، قَالَ : قَدِمْتُ عَلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَعْدَ نُزُولِ سُورَۃِ الْمَائِدَۃِ ، فَرَأَیْتُہُ یَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّیْنِ۔ (دارقطنی ۱۹۳)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.