- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 1859
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ: يَا مُغِيرَةُ، خُذْ الْآدَاوَةَ، قَالَ: فَأَخَذْتُهَا ثُمَّ خَرَجْتُ مَعَهُ، فَانْطَلَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى تَوَارَى عَنِّي، فَقَضَى حَاجَتَهُ، ثُمَّ جَاءَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ شَامِيَّةٌ ضَيِّقَةُ الْكُمَّيْنِ، فَذَهَبَ لِيُخْرِجَ يَدَهُ مِنْ كُمِّهَا فَضَاقَتْ، فَأَخْرَجَ يَدَهُ مِنْ أَسْفَلِهَا، فَصَبَبْتُ عَلَيْهِ فَتَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ، ثُمَّ مَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ثُمَّ صَلَّى
Urdu translation
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
(١٨٧٠) حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر میں حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا۔ آپ نے فرمایا کہ اے مغیرہ ! برتن لے کر چلو۔ میں برتن لے کر حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ چلا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چھپ گئے اور آپ نے رفع حاجت فرمائی۔ پھر آپ تشریف لے آئے اور آپ نے تنگ آستینوں والا جبہ زیب تن فرما رکھا تھا۔ آپ اس میں سے ہاتھ نکالنے لگے لیکن تنگ ہونے کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہوا۔ پھر آپ نے جبّہ کے اندر سے ہاتھ نکال کر وضو کیا، پھر موزوں پر مسح کر کے آپ نے نماز ادا فرمائی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۸۷۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ ، قَالَ : کُنْتُ مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی سَفَرٍ ، فَقَالَ : یَا مُغِیرَۃُ ، خُذِ الإِدَاوَۃَ ، قَالَ : فَأَخَذْتُہَُا ثُمَّ خَرَجْتُ مَعَہُ ، فَانْطَلَقَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَتَّی تَوَارَی عَنِّی فَقَضَی حَاجَتَہُ ، ثُمَّ جَائَ وَعَلَیْہِ جُبَّۃٌ شَامِیَّۃٌ ضَیِّقَۃُ الْکُمَّیْنِ ، فَذَہَبَ لِیُخْرِجَ یَدَہُ مِنْ کُمِّہَا ، فَضَاقَتْ ، فَأَخْرَجَ یَدَہُ مِنْ أَسْفَلِہَا ، فَصَبَبْتُ عَلَیْہِ ، فَتَوَضَّأَ وُضُوئَہُ لِلصَّلاَۃِ ، ثُمَّ مَسَحَ عَلَی خُفَّیْہِ ثُمَّ صَلَّی۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.