- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 1857
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقِيلَ لَهُ: أَتفْعَلُ هَذَا؟ فَقَالَ: وَمَا يَمْنَعُنِي، قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ قَالَ إِبْرَاهيمُ: فَكَانَ يُعْجِبُنَا حَدِيثُ جَرِيرٍ، لِأَنَّ إِسْلَامَهُ كَانَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ
Urdu translation
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
(١٨٦٨) حضرت ہمام فرماتے ہیں کہ حضرت جریر بن عبداللہ نے پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور موزوں پر مسح فرمایا۔ ان سے کسی نے پوچھا کہ آپ ایسا کرتے ہیں ؟ فرمایا کہ جب میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایسا کرتے دیکھا ہے تو میں ایسا کیوں نہ کروں ؟ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمیں حضرت جریر کی حدیث سے تعجب ہوتا تھا کیونکہ ان کے قبول اسلام کا زمانہ سورة مائدہ کے نزول کے بعد کا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (90% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۸۶۸) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، وَوَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن ہَمَّامٍ ، قَالَ : بَالَ جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ وَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی خُفَّیْہِ ، فَقِیلَ لَہُ : أَتَفْعَلُ ہَذَا ؟ فَقَالَ : وَمَا یَمْنَعُنِی وَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَفْعَلُہُ ؟ قَالَ إبْرَاہِیمُ : فَکَانَ یُعْجِبُنَا حَدِیثُ جَرِیرٍ لأَنَّ إسْلاَمَہُ کَانَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَۃِ۔ (بخاری ۳۸۷۔ مسلم ۲۲۷)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.