- Risāla number (standard)
- not established
- Qurṭuba number
- 9826
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 451
This hadith has no established Risāla number, so it is cited by its Qurṭuba number as Q9826. The two numberings differ — do not read Q9826 as Risāla 9826.
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبإسناده عن أبي هريرة قال : لما فتحت خيبر أهديت لرسول الله صلى الله عليه وسلم شاة فيها سم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم اجمعوا لي من كان ها هنا من اليهود فجمعوا له { فقال لهم رسول الله صلى الله عليه وسلم اني سائلكم عن شيء فهل أنتم صادقي عنه قالوا نعم يا أبا القاسم فقال لهم رسول الله صلى الله عليه وسلم من أبوكم قالوا أبونا فلان قال رسول الله صلى الله عليه وسلم كذبتم أبوكم فلان قالوا صدقت وبررت قال لهم هل أنتم صادقي عن شيء سألتكم عنه قالوا نعم يا أبا القاسم وان كذبناك عرفت كذبنا كما عرفته في أبينا فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم من أهل النار قالوا نكون فيها يسيرا ثم تخلفوننا فيها فقال لهم رسول الله صلى الله عليه وسلم لا نخلفكم فيها أبدا ثم قال لهم هل أنتم صادقي عن شيء سألتكم عنه فقالوا نعم يا أبا القاسم فقال هل جعلتم في هذه الشاة سما قالوا نعم قال فما حملكم على ذلك قالوا أردنا ان كنت كاذبا نستريح منك وان كنت نبيا لم تضرك * نبه الأرناؤوط أن الإحالة على الإسناد السابق هنا خطأ وأن صواب السند " حدثنا حجاج حدثنا ليث حدثنا سعيد بن أبي سعيد عن أبي هريرة ... " وقال : إسناده صحيح على شرط الشيخين
Urdu translation
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ خیبر فتح ہوگیا تو (یہودیوں کی طرف سے) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک بکری ہدیہ کے طور پر بھیجی گئی جو درحقیقت زہر آلود تھی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پتہ چل گیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یہاں جتنے یہودی ہیں ان سب کو جمع کرو چنانچہ وہ لوگ اکٹھے ہوگئے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا میں تم سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں کیا تم سچ بولوگے ؟ انھوں نے کہا جی اے ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارا باوا کون ہے ؟ انھوں نے کہا فلاں آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم جھوٹ بولتے ہو تمہارا باوا فلاں آدمی ہے انھوں نے کہا کہ آپ سچ کہتے ہیں۔ پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اگر میں تم سے کچھ پوچھوں تو کیا تم اس کا جواب صحیح دوگے ؟ انھوں نے اقرار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم نے جھوٹ بولا تو آپ کو خود ہی پتہ چل جائے گا جیسے ہمارے باوا کے بارے آپ کو پتہ چل گیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جہنمی کون لوگ ہیں ؟ انھوں نے کہا کہ کچھ عرصے تک تو ہم اس میں رہیں گے اس کے بعد آپ کی امت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہم کبھی بھی تمہارے پیچھے جہنم میں نہیں جائیں گے پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اگر میں تم سے پوچھوں تو کیا تم اس کا صحیح جواب دوگے ؟ انھوں نے اقرار کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا تم نے اس بکری میں زہر ملایا تھا ؟ انھوں نے اقرار کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا تم نے ایسا کیوں کیا ؟ انھوں نے کہا کہ ہم یہ چاہتے تھے کہ اگر آپ (معاذاللہ) جھوٹے ہیں تو ہمیں آپ سے چھٹکارا مل جائے گا اور اگر آپ سچے نبی ہیں تو یہ آپ کو کوئی نقصان نہ پہنچائے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (90% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَمَّا فُتِحَتْ خَيْبَرُ أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ فِيهَا سُمٌّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْمَعُوا لِي مَنْ كَانَ هَاهُنَا مِنْ الْيَهُودِ فَجَمَعُوا لَهُ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي سَائِلُكُمْ عَنْ شَيْءٍ فَهَلْ أَنْتُمْ صَادِقِيَّ عَنْهُ قَالُوا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَبُوكُمْ قَالُوا أَبُونَا فُلَانٌ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَبْتُمْ أَبُوكُمْ فُلَانٌ قَالُوا صَدَقْتَ وَبَرَرْتَ قَالَ لَهُمْ هَلْ أَنْتُمْ صَادِقِيَّ عَنْ شَيْءٍ سَأَلْتُكُمْ عَنْهُ قَالُوا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ وَإِنْ كَذَبْنَاكَ عَرَفْتَ كَذِبَنَا كَمَا عَرَفْتَهُ فِي أَبِينَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَهْلُ النَّارِ قَالُوا نَكُونُ فِيهَا يَسِيرًا ثُمَّ تَخْلُفُونَنَا فِيهَا فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَخْلُفُكُمْ فِيهَا أَبَدًا ثُمَّ قَالَ لَهُمْ هَلْ أَنْتُمْ صَادِقِيَّ عَنْ شَيْءٍ سَأَلْتُكُمْ عَنْهُ فَقَالُوا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَقَالَ هَلْ جَعَلْتُمْ فِي هَذِهِ الشَّاةِ سُمًّا قَالُوا نَعَمْ قَالَ فَمَا حَمَلَكُمْ عَلَى ذَلِكَ قَالُوا أَرَدْنَا إِنْ كُنْتَ كَاذِبًا نَسْتَرِيحُ مِنْكَ وَإِنْ كُنْتَ نَبِيًّا لَمْ تَضُرَّكَ
No comment by al-Arnaʾūṭ is recorded for this hadith.