- Risāla number (standard)
- 9826
- Qurṭuba number
- 9825
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 2, p. 451
Companion section: مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج بن محمد قال أنا ليث قال حدثني سعيد بن أبي سعيد عن أبيه عن أبي هريرة قال بينما نحن في المسجد خرج إلينا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : انطلقوا إلى يهود فخرجنا معه حتى جئنا بيت المدراس فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم فناداهم يا معشر اليهود أسلموا تسلموا فقالوا قد بلغت يا أبا القاسم قال ذاك أريد ثم قالها الثالثة فقال اعلموا إن الأرض لله ورسوله وإني أريد ان أجليكم من هذه الأرض فمن وجد منكم بماله شيئا فليبعه وإلا فاعلموا ان الأرض لله عز وجل ورسوله
Urdu translation
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مسجد نبوی میں تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لے آئے اور فرمایا یہودیوں کے پاس چلو چنانچہ ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ روانہ ہوئے اور بیت المدراس " (یہودیوں کے ایک گرجے) میں پہنچے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہاں پہنچ کر انھیں تین مرتبہ دعوت دی اے گروہ یہود ! اسلام قبول کرلو، سلامتی پا جاؤگے اور تینوں مرتبہ انھوں نے یہی جواب دیا کہ ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ نے اپنا پیغام پہنچا (کر اپنا حق ادا کر) دیا آخر میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یاد رکھو ! کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے اور میں تمہیں اس علاقے سے جلا وطن کرنا چاہتا ہوں اس لیے تم میں سے جس کے پاس کوئی مال ہو وہ اسے پیچ لے ورنہ یاد رکھو ! کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.