- Risāla number (standard)
- 3508
- Qurṭuba number
- 3508
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 370
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا بن جريج قال أخبرني يعلى انه سمع عكرمة مولى بن عباس يقول أنبأنا بن عباس ان سعد بن عبادة توفيت أمه وهو غائب عنها فأتى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله إن أمي توفيت وأنا غائب عنها فهل ينفعها إن تصدقت عنها قال نعم قال فإني أشهدك أن حائطي المخرف صدقة عنها
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جس وقت حضرت سعد بن عبادہ (رض) کی والدہ کا انتقال ہوا، وہ اس وقت ان کے پاس موجود نہ تھے، بعد میں انھوں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری غیر موجودگی میں میری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے تو کیا اگر میں ان کی طرف سے کچھ صدقہ کروں تو انھیں اس کا فائدہ ہوگا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں ! اس پر وہ کہنے لگے کہ پھر میں آپ کو گواہ بناتا ہوں کہ میرا ایک باغ ہے، وہ میں نے ان کے نام پر صدقہ کردیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط البخاري
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.