- Risāla number (standard)
- 3507
- Qurṭuba number
- 3507
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 370
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا أبو عوانة عن رقبة بن مصقلة بن رقبة عن طلحة الأيامي عن سعيد بن جبير قال قال لي بن عباس : تزوج فإن خيرنا كان أكثرنا نساء صلى الله عليه وسلم
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت سعید بن جبیر (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عباس (رض) نے مجھ سے فرمایا کہ شادی کرلو کیونکہ اس امت میں جو ذات سب سے بہترین تھی (یعنی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کی بیویاں زیادہ تھیں ( تو تم کم ازکم ایک سے ہی شادی کرلو، چار سے نہ سہی)
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.