- Risāla number (standard)
- 26117
- Qurṭuba number
- 26160
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 249
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الصمد ثنا همام ثنا قتادة عن مطرف عن عائشة : انها صنعت لرسول الله صلى الله عليه وسلم حلة من صوف سوداء فلبسها فلما عرق وجد ريح الصوف فقذفها قال وأحسبه قال وكانت تعجبه الريح الطيبة
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے اون کی ایک سیاہ چادر بنائی، اس چادر کی سیاہی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رنگت کے اجلا پن اور سفیدی کا تذکرہ ہونے لگا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے پہن لیا، لیکن جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پسینہ آیا اور ان کی بو اس میں محسوس ہونے لگی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے اتار دیا کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اچھی مہک کو پسند فرماتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.