- Risāla number (standard)
- 25840
- Qurṭuba number
- 25882
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 219
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز قال ثنا همام قال ثنا قتادة عن مطرف عن عائشة : إنها جعلت للنبي صلى الله عليه وسلم بردة من صوف سوداء فلبسها فلما عرق فوجد ريح الصوف فقذفها قال وأحسبه قال وكان يعجبه الريح الطيبة
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے اون کی ایک سیاہ چادر بنائی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے پہن لیا، لیکن جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پسینہ آیا اور اون کی بو اس میں محسوس ہونے لگی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے اتار دیا کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اچھی مہک کو پسند فرماتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
مكرر
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.