- Risāla number (standard)
- 25093
- Qurṭuba number
- 25136
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 140
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال انا يحيى قال سمعت عبد الله بن عامر بن ربيعة يحدث ان عائشة كانت تحدث : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم سهر ذات ليلة وهى إلى جنبه قالت فقلت ما شانك يا رسول الله قالت فقال ليت رجلا صالحا من أصحابي يحرسني الليلة قال فبينا انا على ذلك إذ سمعت صوت السلاح فقال من هذا قال أنا سعد بن مالك فقال ما جاء بك قال جئت لأحرسك يا رسول الله قالت فسمعت غطيط رسول الله صلى الله عليه وسلم في نومه
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو جاگ رہے تھے اور وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پہلو میں لیٹی تھیں، میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا بات ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کاش ! میرے ساتھیوں میں سے کوئی نیک آدمی آج پہرہ دیتا، ابھی یہ باتیں ہو ہی رہی تھیں کہ میں نے اسلحہ کے کھنکھنانے کی آواز سنی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کون ہے ؟ اس نے جواب دیا میں سعد بن مالک ہوں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیسے آنا ہوا انھوں نے جواب دیا یارسول اللہ ! آپ کی چوکیداری کے لیے آیا ہوں، حضرت عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ اس کے بعد میں نے نیند کے دوران نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خراٹوں کی آواز سنی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.