- Risāla number (standard)
- 25092
- Qurṭuba number
- 25135
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 140
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال انا يحيى عن عبد الرحمن بن القاسم عن محمد بن جعفر بن الزبير انه سمع عباد بن عبد الله بن الزبير يحدث انه سمع عائشة تحدث ان رجلا أتى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : انه قد احترق فسأله ما شانه فقال أصاب أهله في رمضان فاتاه مكتل يدعى العرق فيه تمر فقال أين المحترق فقام الرجل فقال تصدق بهذا
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی بارگاہ نبوت میں آیا اور کہنے لگایا رسول اللہ ! میں جل گیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کیا ہوا ؟ اس نے بتایا کہ میں رمضان کے مہینے میں روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے قربت کر بیٹھا، (نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بیٹھ جاؤ، وہ ایک کونے میں جا کر بیٹھ گیا) اسی اثناء میں میں ایک آدمی ایک گدھے پر سوار ہو کر آیا، اس کے پاس کھجوروں کا ایک ٹوکرا تھا (وہ کہنے لگایا رسول اللہ ! یہ میرا صدقہ ہے) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ جل جانے والا کہاں ہے ؟ وہ کھڑا ہو کر کہنے لگایا رسول اللہ ! میں یہاں موجود ہوں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ لے لو اور اسے صدقہ کردو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.