- Risāla number (standard)
- 19750
- Qurṭuba number
- 19765
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 418
Companion section: حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون قال انا داود عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري قال استأذن أبو موسى على عمر رضي الله عنهما : ثلاثا فلم يؤذن له فرجع فلقيه عمر رضي الله عنه فقال ما شأنك رجعت قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من استأذن ثلاثا فلم يؤذن له فليرجع فقال لتأتين على هذه ببينة أو لأفعلن ولأفعلن فأتى مجلس قومه فناشدهم الله تعالى فقلت انا معك فشهدوا له فخلى سبيله
Urdu translation
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) نے حضرت عمر (رض) کو تین مرتبہ سلام کیا، انھیں اجازت نہیں ملی تو وہ واپس چلے گئے بعد میں حضرت عمر (رض) کی ان سے ملاقات ہوئی تو پوچھا کہ تم واپس کیوں چلے گئے انھوں نے فرمایا کہ میں نے تین مرتبہ اجازت لی تھی، جب مجھے اجازت نہیں ملی تو میں واپس چلا گیا ہمیں اسی کا حکم دیا جاتا تھا حضرت عمر (رض) نے فرمایا اس پر گواہ پیش کرو ورنہ میں تمہیں سزا دوں گا حضرت ابوموسیٰ (رض) انصار کی ایک مجلس میں پہنچے وہ لوگ کہنے لگے کہ اس بات کی شہادت تو ہم میں سب سے چھوٹا بھی دے سکتا ہے چنانچہ حضرت ابوسعید خدری (رض) ان کے ساتھ چلے گئے اور اس کی شہادت دے دی تو حضرت عمر (رض) نے ان کا راستہ چھوڑ دیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.