Musnad Ahmad 19749

The Musnad of Imam Aḥmad ibn Ḥanbal — Arabic text with Shuʿayb al-Arnaʾūṭ’s comment and, where available, an Urdu translation

Risāla number (standard)
19749
Qurṭuba number
19764
Printed (Qurṭuba edition)
vol. 4, p. 418

Companion section: حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون قال أنا سليمان يعنى التيمي عن أبي السليل عن زهدم عن أبي موسى قال : أتينا رسول الله صلى الله عليه وسلم نستحمله فقال لا والله لا أحملكم فلما رجعنا أرسل إلينا رسول الله صلى الله عليه وسلم بثلاث ذود بقع الذرى قال فقلت حلف رسول الله صلى الله عليه وسلم ان لا يحملنا ثم حملنا فأتيناه فقلنا يا رسول الله انك حلفت ان لا تحملنا فحملتنا فقال لم أحملكم ولكن الله حملكم والله لا أحلف على يمين فارى غيرها خيرا منها الا أتيته قال أبو عبد الرحمن قال أبي أبو السليل ضريب بن نفير

Urdu translation

حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات

حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) سے مروی ہے کہ ہم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے ہم نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سواری کے لیے جانوروں کی درخواست کی تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بخدا ! میں تمہیں سوار نہیں کرسکوں گا کیونکہ میرے پاس تمہیں سوار کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے ؟ ہم کچھ دیر " جب تک اللہ کو منظور ہوا " رکے رہے پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمارے لیے روشن پیشانی کے تین اونٹوں کا حکم دے دیا جب ہم واپس جانے لگے تو ہم میں سے ایک نے دوسرے سے کہا کہ ہم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سواری کے جانور کی درخواست لے کر آئے تھے تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قسم کھائی تھی کہ وہ ہمیں سواری کا جانور نہیں دیں گے واپس چلو تاکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ان کی قسم یاد دلا دیں۔ چنانچہ ہم دوبارہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم آپ کے پاس سواری کے جانور کی درخواست لے کر آئے تھے اور آپ نے قسم کھائی تھی کہ ہمیں سواری کا جانور نہیں دیں گے، پھر آپ نے ہمیں جانور دے دیا ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں نے تمہیں سوار نہیں کیا بلکہ اللہ تعالیٰ نے کیا ہے بخدا ! اگر اللہ کو منظور ہوا تو میں جب بھی کوئی قسم کھاؤں گا اور کسی دوسری چیز میں خیر دیکھوں گا تو اسی کو اختیار کر کے اپنی قسم کا کفارہ دے دوں گا۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي التَّيْمِيَّ عَن أَبِي السَّلِيلِ عَن زَهْدَمٍ عَن أَبِي مُوسَى قَالَ أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْتَحْمِلُهُ فَقَالَ لَا وَاللَّهِ لَا أَحْمِلُكُمْ فَلَمَّا رَجَعْنَا أَرْسَلَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثِ ذَوْدٍ بُقْعِ الذُّرَى قَالَ فَقُلْتُ حَلَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا يَحْمِلَنَا ثُمَّ حَمَلَنَا فَأَتَيْنَاهُ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ حَلَفْتَ أَنْ لَا تَحْمِلَنَا فَحَمَلْتَنَا فَقَالَ لَمْ أَحْمِلْكُمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ حَمَلَكُمْ وَاللَّهِ لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا أَتَيْتُهُ أَبُو السَّلِيلِ ضُرَيْبُ بْنُ نُقَيْرٍ

Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)

إسناده صحيح على شرط مسلم

Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

7 narrators · 1 identified

The printed Musnad begins with the book’s own transmission: «ḥaddathanā ʿAbd Allāh» is Aḥmad’s son ʿAbd Allāh (d. 290), who narrates the book from him, and «ḥaddathanī abī» is Aḥmad himself; the hadith’s own chain follows them.

  1. Aḥmad ibn Ḥanbal (d. 241)(compiler)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
    يزيد بن هارونReliable (thiqa)
  5. أنا
  6. عن
  7. عن
  8. عن

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).