- Risāla number (standard)
- 1686
- Qurṭuba number
- 1686
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 194
Companion section: حديث عبد الرحمن بن عوف الزهري رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن الزهري عن أبي سلمة قال اشتكى أبو الرداد فعاده عبد الرحمن بن عوف فقال أبو الرداد خيرهم وأوصلهم ما علمت أبو محمد فقال عبد الرحمن بن عوف انى سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول قال الله عز وجل : أنا الله وأنا الرحمن خلقت الرحم وشققت لها من اسمى فمن وصلها وصلته ومن قطعها بتته
Urdu translation
حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) کی مرویات
ابوسلمہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابو درداء (رض) بیمار ہوگئے، حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) ان کی عیادت کے لیے ان کے یہاں گئے، ابو درداء (رض) نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق ان میں سب سے بہتر اور صلہ رحمی کرنے والے ابو محمد ہیں، حضرت عبدالرحمن (رض) نے ان سے فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں رحمان ہوں، میں نے رحم کو پیدا کیا ہے اور اسے اپنے نام سے نکالا ہے، جو اسے جوڑے گا میں اسے جوڑوں گا اور جو اسے توڑے گا، میں اسے توڑ کر پاش پاش کردوں گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح لغيره رجاله ثقات رجال الشيخين غير أبي الرداد
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.