- Risāla number (standard)
- 13620
- Qurṭuba number
- 13645
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 250
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد ثنا حميد قال سمعت أنس بن مالك يقول أن أبا موسى قال : استحملنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فحلف أن لا يحملنا ثم حملنا فقلت يا رسول الله انك حلفت أن لا تحملنا ثم حملتنا قال وأنا أحلف بالله عز وجل لأحملنكم غير حماد بن سلمة فمن رجال مسلم
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سواری کے لیے کوئی جانور مانگا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس وقت کسی کام میں مصروف تھے، اس لیے فرما دیا کہ بخدا ! میں تمہیں کوئی سواری نہیں دوں گا، لیکن جب وہ پلٹ کر جانے لگے تو انھیں واپس بلایا اور ایک سواری مرحمت فرما دی، وہ کہنے لگے یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ نے تو قسم کھائی تھی کہ مجھے کوئی سواری نہیں دیں گے ؟ فرمایا اب قسم کھا لیتا ہوں کہ تمہیں سواری ضرور دوں گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ إِنَّ أَبَا مُوسَى قَالَ اسْتَحْمَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَلَفَ أَنْ لَا يَحْمِلَنَا ثُمَّ حَمَلَنَا فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ حَلَفْتَ أَنْ لَا تَحْمِلَنَا ثُمَّ حَمَلْتَنَا قَالَ وَأَنَا أَحْلِفُ بِاللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ لَأَحْمِلَنَّكُمْ
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.