- Risāla number (standard)
- 1008
- Qurṭuba number
- 1008
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 123
Companion section: مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا إسحاق بن إسماعيل ثنا مسهر بن عبد الملك بن سلع ثنا أبي عبد الملك بن سلع قال كان عبد خير يؤمنا في الفجر فقال : صلينا يوما الفجر خلف علي رضي الله عنه فلما سلم قام وقمنا معه فجاء يمشى حتى انتهى إلى الرحبة فجلس وأسند ظهره إلى الحائط ثم رفع رأسه فقال يا قنبر ائتني بالركوة والطست ثم قال له صب فصب عليه فغسل كفه ثلاثا وأدخل كفه اليمنى فمضمض واستنشق ثلاثا ثم أدخل كفيه فغسل وجهه ثلاثا ثم أدخل كفه اليمنى فغسل ذراعه الأيمن ثلاثا ثم غسل ذراعه الأيسر ثلاثا فقال هذا وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم
Urdu translation
حضرت علی (رض) کی مرویات
ابو عبدالملک کہتے ہیں کہ نماز فجر میں عبد خیر ہماری امامت کرتے تھے، ایک دن ہمیں نماز فجر حضرت علی (رض) کے پیچھے پڑھنے کا موقع ملا، سلام پھیر کر جب وہ کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہوگئے، یہاں تک کہ وہ چلتے ہوئے صحن مسجد میں آگئے اور بیٹھ کر دیوار سے ٹیک لگالی، پھر سر اٹھا کر اپنے غلام سے کہا قنبر ! ڈول اور طشت لاؤ، پھر فرمایا کہ پانی ڈالو، اس نے پانی ڈالنا شروع کیا، چنانچہ پہلے انھوں نے اپنی ہتھیلی کو تین مرتبہ دھویا، پھر دایاں ہاتھ برتن میں ڈالا اور پانی نکال کر کلی کی اور تین ہی مرتبہ ناک میں پانی ڈالا، پھر دونوں ہاتھ ڈال کر پانی نکالا، تین مرتبہ چہرہ دھویا، پھر دایاں ہاتھ ڈال کر پانی نکالا اور تین مرتبہ دائیں ہاتھ کو دھویا پھر بائیں ہاتھ کو تین مرتبہ دھویا اور فرمایا کہ یہ ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.