- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 7771
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: إِنَّ أَوَّلَ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الصَّلَاةُ، فَإِنْ أَتَمَّهَا وَإِلَّا قِيلَ انْظُرُوا أَلَهُ تَطَوُّعٌ، فَإِنْ كَانَ لَهُ تَطَوُّعٌ فَأَكْمِلُوا الْمَكْتُوبَةَ مِنَ التَّطَوُّعِ
Urdu translation
قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا
(٧٨٥٥) حضرت تمیم داری فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے نماز کا حساب کیا جائے گا۔ اگر نماز پوری نکل آئی تو ٹھیک ورنہ فرشتوں سے کہا جائے گا کہ اس کے نفلوں کو دیکھو، اگر نفل ہیں تو اس کے فرضوں کی کمی کو نفلوں سے پورا کردو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۷۸۵۵) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ ، عَنْ زُرَارَۃَ بْنِ أَوْفَی ، عَنْ تَمِیمٍ الدَّارِیِّ ، قَالَ : إنَّ أَوَّلَ مَا یُحَاسَبُ بِہِ الْعَبْدُ الصَّلاَۃ ، فَإِنْ أَتَمَّہَا وَالأَ قِیلَ : اُنْظُرُوا لَہُ تَطَوُّعٌ ، فَإِنْ کَانَ لَہُ تَطَوُّعٌ فَأَکْمِلُوا الْمَکْتُوبَۃَ مِنَ التَّطَوُّعِ۔ (احمد ۱۰۳۔ دارمی ۱۳۵۵)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.