Muṣannaf Ibn Abī Shayba 7770

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
7770

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ لَقِيَ رَجُلًا فَقَالَ: كَأَنَّكَ لَسْتَ مِنْ أَهْلِ الْبَلَدِ؟ قَالَ: أَجَلْ، قَالَ: أَلَا أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّكَ أَنْ تَنْتَفِعَ بِهِ؟ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الصَّلَاةُ، فَإِنْ كَانَ أَتَمَّهَا وَإِلَّا قِيلَ لِلْمَلَائِكَةِ أَكْمِلُوا صَلَاتَهُ مِنْ تَطَوُّعِهِ قَالَ الْحَسَنُ: وَسَائِرُ الْأَعْمَالِ عَلَى ذَلِكَ

Urdu translation

قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا

(٧٨٥٤) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ ایک آدمی کو ملے اور اس سے فرمایا کہ تم اس شہر کے نہیں لگتے۔ اس نے کہا جی ہاں۔ حضرت ابوہریرہ نے فرمایا کہ میں تمہیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایسی حدیث نہ سناؤں جو تمہیں فائدہ دے ؟ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا، اگر وہ مکمل نکل آئی تو ٹھیک وگرنہ فرشتوں سے کہا جائے گا اس کی نماز کی کمی کو نفلوں سے پورا کردیا جائے۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کے باقی اعمال کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوگا۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۷۸۵۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی الأَشْہَبِ ، عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ لَقِیَ رَجُلاً ، فَقَالَ : کَأَنَّک لَسْتَ مِنْ أَہْلِ الْبَلَدِ ؟ قَالَ : أَجَلْ ، قَالَ : أَلاَ أُحَدِّثُکَ حَدِیثًا سَمِعْتُہُ مِنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَعَلَّک أَنْ تنْتَفِعَ بِہِ؟ سَمِعْت رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : أَوَّلُ مَا یُحَاسَبُ بِہِ الْعَبْدُ الصَّلاَۃ ، فَإِنْ کَانَ أَتَمَّہَا وَإلاَّ قِیلَ لِلْمَلاَئِکَۃِ أَکْمِلُوا صَلاَتَہُ مِنْ تَطَوُّعِہِ ، قَالَ الْحَسَنُ : وَسَائِرُ الأَعْمَالِ عَلَی ذَلِکَ۔ (بخاری ۱۵۹۳۔ ابویعلی ۶۱۹۷)

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

4 narrators · 0 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. عَنْ
  5. عَنِ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).