- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 7165
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: لَمَّا قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ الْأَنْصَارُ: مِنَّا أَمِيرٌ وَمِنْكُمْ أَمِيرٌ، فَأَتَاهُمْ عُمَرُ فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ، أَلَسْتُمْ تَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّرَ أَبَا بَكْرٍ بِالنَّاسِ قَالُوا: بَلَى، قَالَ: فَأَيُّكُمْ تَطِيبُ نَفْسُهُ أَنْ يَتَقَدَّمَ أَبَا بَكْرٍ
Urdu translation
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اپنے صحابہ کی امامت میں نماز پڑھنا
(٧٢٤٢) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وصال ہوگیا تو انصار نے کہا کہ ایک امیر ہم میں سے ہوگا اور ایک تم میں سے۔ اس پر حضرت عمر ان کے پاس آئے اور ان سے کہا اے انصار کی جماعت ! کیا تم نہیں جانتے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوبکر کو نماز پڑھانے کا حکم دیا تھا ؟ انھوں نے کہا جی ہاں، بالکل ایسا ہی ہے۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ پھر تم میں سے کس کا دل کرے گا کہ وہ ابوبکر سے آگے بڑھے ؟
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۷۲۴۲) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَنْ زَائِدَۃَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : لَمَّا قُبِضَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَتِ الأَنْصَارُ مِنَّا أَمِیرٌ وَمِنْکُمْ أَمِیرٌ فَأَتَاہُمْ عُمَرُ ، فَقَالَ : یَا مَعْشَرَ الأَنْصَارِ أَلَسْتُمْ تَعْلَمُونَ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَمَّرَ أَبَا بَکْرٍ یُصَلِّی بِالنَّاسِ ، قَالُوا : بَلَی ، قَالَ : فَأَیُّکُمْ تَطِیبُ نَفْسُہُ أَنْ یَتَقَدَّمَ أَبَا بَکْرٍ۔ (نسائی ۸۵۲۔ احمد ۱/۳۹۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.