- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 7164
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي زُبَيْرٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّهُمْ، وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ خَلْفَهُ، فَيُكَبِّرُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيُكَبِّرُ أَبُو بَكْرٍ يُسْمِعُ النَّاسَ
Urdu translation
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اپنے صحابہ کی امامت میں نماز پڑھنا
(٧٢٤١) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو نماز پڑھائی، حضرت ابوبکر آپ کے پیچھے تھے، حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تکبیر کہتے تو حضرت ابوبکر بلند آواز سے تکبیر کہہ لوگوں تک تکبیر کی آواز پہنچاتے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۷۲۴۱) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ أَبِی الزُبَیْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَمَّہُمْ وَکَانَ أَبُو بَکْرٍ خَلْفَہُ فَیُکَبِّرُ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَیُکَبِّرُ أَبُو بَکْرٍ یُسْمِعُ النَّاسَ۔ (مسلم ۸۵۔ ابوداؤد ۶۰۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.