- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5723
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مِجْلَزٍ، قَالَ: نَا ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، الْفِطْرَ فَكَبَّرَ فِي الْأُولَى سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ
Urdu translation
عیدین کی تکبیرات اور ان کے بارے میں اختلاف
(٥٧٧٢) ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پیچھے عید الفطر کی نماز پڑھی پہلی رکعت میں قرات سے پہلے سات تکبیرات اور دوسری رکعت میں قرات سے پہلے پانچ تکبیرات کہتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (89% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۷۷۲) حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَد ، قَالَ : حدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ قَیْسٍ ، قَالَ : صَلَّیْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ الْفِطْرَ ، فَکَبَّرَ فِی الأُولَی سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَائَۃِ ، وَفِی الثَّانِیَۃِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَائَۃِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.