- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5722
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ مِجْلَزٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَعُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَأْمُرَانِ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الضَّحَّاكِ يَوْمَ الْفِطْرِ، وَكَانَ عَلَى الْمَدِينَةِ، أَنْ يُكَبِّرَ فِي أَوَّلِ رَكْعَةٍ سَبْعًا، ثُمَّ يَقْرَأُ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى، وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسًا، ثُمَّ يَقْرَأُ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ
Urdu translation
عیدین کی تکبیرات اور ان کے بارے میں اختلاف
(٥٧٧١) حضرت محمد بن ہلال فرماتے ہیں کہ میں نے سالم بن عبداللہ اور عبید اللہ بن عبداللہ کو مدینہ کے گورنر عبد الرحمن بن ضحاک کو عید الفطر کے دن حکم دیتے ہوئے سنا کہ پہلی رکعت میں سات تکبیرات کہیں اور پھر سورة الاعلیٰ پڑھیں اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیرات کہیں اور سورة العلق پڑھیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۷۷۱) حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَد ، قَالَ : حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہِلاَلٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللہِ ، وَعُبَیْدَ اللہِ بْنَ عَبْدِ اللہِ یَأْمُرَانِ عَبْدَ الرَّحْمَن بْنَ الضَّحَّاکِ یَوْمَ الْفِطْرِ ، وَکَانَ عَلَی الْمَدِینَۃِ : أَنْ یُکَبِّرَ فِی أَوَّلِ رَکْعَۃٍ سَبْعًا ، ثُمَّ یَقْرَأَ بِـ : {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} وَفِی الآخِرَۃِ خَمْسًا ، ثُمَّ یَقْرَأَ : {اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِی خَلَقَ}۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.