- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5541
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنَا يَزِيدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنَ الْحَقِّ عَلَى الْمُسْلِمِينَ أَنْ يَغْتَسِلَ أَحَدُهُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَأَنْ يَمَسَّ طِيبًا إِنْ كَانَ عِنْدَهُ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ طِيبٌ، فَإِنَّ الْمَاءَ لَهُ طِيبٌ
Urdu translation
جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے
(٥٥٨٤) حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ جمعہ کے دن غسل کریں، اگر ان کے پاس خوشبو ہو تو خوشبو لگائیں اور اگر خوشبو نہ ہو تو پانی ان کے لیے خوشبو ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۵۸۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ أبی زِیَادٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إِنَّ مِنَ الْحَقِّ عَلَی الْمُسْلِمِینَ أَنْ یَغْتَسِلَ أَحَدُہُمْ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ ، وَأَنْ یَمَسَّ مِنْ طِیبٍ إِنْ کَانَ عِنْدَہُ ، فَإِنْ لَمْ یَکُنْ عِنْدَہُ طِیبٌ فَإِنَّ الْمَائَ لَہُ طِیبٌ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.