- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 5540
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: اخْتَلَفَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ شَهْرًا، يَقُومُ اللَّيْلَ وَيَصُومُ النَّهَارَ، وَلَا يَشْهَدُ جَمَاعَةً وَلَا جُمُعَةً، قَالَ: فِي النَّارِ
Urdu translation
جمعہ میں سستی کرنے اور اسے چھوڑنے کی مذمت
(٥٥٨٣) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی ایک مہینے تک حضرت عبداللہ بن عباس سے سوال کرتا رہا کہ ایک آدمی ساری رات قیام کرتا ہے اور دن کو روزہ رکھتا ہے لیکن وہ جمعہ اور جماعت میں شریک نہیں ہوتا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت عبداللہ بن عباس نے فرمایا کہ وہ جہنمی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۵۵۸۳) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : اخْتَلَفَ رَجُلٌ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ شَہْرًا ، یَسْأَلُہُ عَنْ رَجُلٍ یَقُومُ اللَّیْلَ وَیَصُومُ النَّہَارَ ، وَلاَ یَشْہَدُ جَمَاعَۃً ، وَلاَ جُمُعَۃً ، قَالَ : فِی النَّارِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.