- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37476
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّهُ لَمْ يَكُنْ نَبِيٌّ بَعْدَ نُوحٍ إِلَّا وَقَدْ أَنْذَرَ قَوْمَهُ الدَّجَّالَ , وَإِنِّي أُنْذِرُكُمُوهُ , وَصَفَهُ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: سَيُدْرِكُهُ بَعْضُ مَنْ رَآنِي , أَوْ سَمِعَ كَلَامِي , قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , كَيْفَ قُلُوبُنَا يَوْمَئِذٍ؟ "أَمِثْلُهَا الْيَوْمَ؟ قَالَ: أَوْ خَيْرًا
Urdu translation
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
(٣٨٦٣١) ابو عبیدہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا حضرت نوح کے بعد ہر نبی نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے۔ اور بلاشبہ میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں (راوی فرماتے ہیں) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم سے اس کے بارے میں بیان کیا اور ارشاد فرمایا عنقریب اسے پائے گا وہ شخص جس نے مجھے دیکھا یا فرمایا جس نے میرے کلام کو سنا صحابہ کرام نے عرض کیا اس وقت ہمارے قلوب کیسے ہوں گے کیا آج کے دن جیسے ہوں گے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس سے بہتر ہوں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۶۳۱) حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَقِیقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سُرَاقَۃَ ، عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : إِنَّہُ لَمْ یَکُنْ نَبِیٌّ بَعْدَ نُوحٍ إِلاَّ وَقَدْ أَنْذَرَ قَوْمَہُ الدَّجَّالَ ، وَإِنِّی أُنْذِرُکُمُوہُ ، وَصَفَہُ لَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَقَالَ : سَیُدْرِکُہُ بَعْضُ مَنْ رَآنِی ، أَوْ سَمِعَ کَلاَمُی ، قَالُوا : یَا رَسُولَ اللہِ ، کَیْفَ قُلُوبُنَا یَوْمَئِذٍ أَمِثْلُہَا الْیَوْمَ ؟ قَالَ : أَوْ خَیْر۔ (ابوداؤد ۴۷۲۳۔ ترمذی ۲۲۳۴)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.