- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37475
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ لَقِيطٍ التُّجِيبِيِّ، عَنِ ابْنِ حَوَالَةَ الْأَزْدِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: مَنْ نَجَا مِنْ ثَلَاثٍ فَقَدْ نَجَا قَالَهَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ , قَالُوا: مَا ذَاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: مَوْتِي , وَالدَّجَّالُ , وَمِنْ قَتْلِ خَلِيفَةٍ مُصْطَبِراً بِالْحَقِّ يُعْطِيهِ
Urdu translation
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
(٣٨٦٣٠) حضرت ابن حوالہ ازدی ، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا جو آدمی تین چیزوں سے نجات پا گیا وہ نجات پا گیا یہ آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمایا صحابہ نے عرض کیا یہ کیا چیزیں ہیں اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا میری وفات اور دجال اور ایسے خلیفہ کا قتل جو حق پر جمنے والا اور حق دینے والا ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۶۳۰) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ لَیْثِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ یَزِیدِ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ ، عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ لَقِیطٍ التُّجِیبِیِّ ، عَنِ ابْنِ حَوَالَۃَ الأَزْدِیِّ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَنَّہُ قَالَ : مَنْ نَجَا مِنْ ثَلاَثٍ فَقَدْ نَجَا ، قَالَہَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ، قَالُوا : مَا ذَاکَ یَا رَسُولَ اللہِ ، قَالَ : مَوْتِی ، وَالدَّجَّالُ ، وَمِنْ قَتْلِ خَلِیفَۃٍ مُصْطَبِرٍ بِالْحَقِّ مُعْطِیہِ۔ (احمد ۲۸۸)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.