- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33849
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَسَدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: لَمَّا أَتَى عُمَرُ الشَّامَ أُتِيَ بِبِرْذَوْنٍ فَرَكِبَ عَلَيْهِ , فَلَمَّا هَزَّهُ نَزَلَ عَنْهُ، ثُمَّ قَالَ: قَبَّحَكَ اللَّهُ مَنْ عَلَّمَكَ
Urdu translation
حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٥٤١) حضرت اسیر بن عمرو کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر (رض) شام آئے تو آپ کے پاس سواری کے لیے ایک عجمی نسل کا گھوڑا لایا گیا، آپ اس پر سوار ہوئے تو وہ کانپنے لگا، آپ اس سے نیچے اتر گئے اور فرمایا کہ اللہ تیرا براکرے اور اس کا بھی برا کرے جس نے تجھے سدھایا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۴۵۴۱) حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ أَسیِر بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : لَمَّا أَتَی عُمَرُ الشَّامَ ، أُتِیَ بِبِرْذَوْنٍ ، فَرَکِبَ عَلَیْہِ ، فَلَمَّا ہَزَّہُ نَزَلَ عَنْہُ ، ثُمَّ قَالَ : قَبَّحَک اللَّہُ ، وَقَبَّحَ مَنْ عَلَّمَک۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.