- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 33848
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ رُوَيْمٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: جِئْتُ عُمَرَ حِينَ قَدِمَ الشَّامَ فَوَجَدْتُهُ قَائِلًا فِي خِبَائِهِ فَانْتَظَرْتُهُ فِي الْخِبَاءِ فَسَمِعَتْهُ حِينَ تَضَوَّرَ مِنْ نَوْمِهِ وَهُوَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي رُجُوعِي مِنْ غَزْوَةِ سَرْغَ يَعْنِي حِينَ رَجَعَ مِنْ أَجْلِ الْوَبَاءِ
Urdu translation
حضرت عمر (رض) کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
(٣٤٥٤٠) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر (رض) شام آئے تو میں نے انھیں دیکھا کہ وہ اپنے خیمے میں دن کے وقت آرام فرما رہے تھے، میں نے خیمے کے سائے میں ان کا انتظار کیا۔ جب وہ بیدار ہوئے تو میں نے ان کی آواز سنی وہ کہہ رہے تھے کہ اے اللہ ! سرغ کے غزوہ سے میری واپسی کو معاف فرما۔ یعنی جب وہ وباء کی وجہ سے وہاں سے واپس آئے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۴۵۴۰) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِی عُرْوَۃُ بْنُ رُوَیْمٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: جِئْتُ عُمَرَ حِینَ قَدِمَ الشَّامَ، فَوَجَدْتہ قَائِلاً فِی خِبَائِہِ، فَانْتَظَرْتہ فِی فَیئِ الْخِبَائِ، فَسَمِعَتْہُ حِینَ تَضَوَّرَ مِنْ نَوْمِہِ ، وَہُوَ یَقُولُ : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی رُجُوعِی مِنْ غَزْوَۃِ سَرْغَ ، یَعْنِی حِینَ رَجَعَ مِنْ أَجْلِ الْوَبَائِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.