- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32246
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمَّارٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ابْنُ سُمَيَّةَ مَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَرْشَدَهُمَا
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حضرت عمار بن یاسر (رض) سے منقول ہیں
(٣٢٩١٢) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : سمیہ (رض) کے بیٹے یعنی حضرت عمار (رض) کو جب بھی دو امروں میں اختیار دیا گیا تو انھوں نے زیادہ درست امر کو اختیار فرمایا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۹۱۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَمَّارٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : ابْنُ سُمَیَّۃَ مَا خُیِّرَ بَیْنَ أَمْرَیْنِ إلاَّ اخْتَارَ أَرْشَدَہُمَا۔ (احمد ۳۸۹۔ حاکم ۳۸۸)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.