- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 32245
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ ابْنِ أَبي لَيْلَى الْكِنْدِيِّ، قَالَ: جَاءَ خَبَّابٌ، إِلَى عُمَرَ، فَقَالَ: ادْنُهُ فَمَا أَحَدٌ أَحَقُّ بِهَذَا الْمَجْلِسِ مِنْكَ إِلَّا عَمَّارٌ فَجَعَلَ خَبَّابٌ يُرِيهِ آثَارًا بِظَهْرِهِ مِمَّا عَذَّبَهُ الْمُشْرِكُونَ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حضرت عمار بن یاسر (رض) سے منقول ہیں
(٣٢٩١١) حضرت ابو لیلی کندی (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت خباب (رض) حضرت عمر (رض) کے پاس تشریف لائے۔ آپ (رض) نے فرمایا : قریب ہو جاؤ پس کوئی شخص بھی اس مجلس کا زیادہ حقدار نہیں ہے سوائے حضرت عمار (رض) کے۔ پھر حضرت خباب (رض) نے اپنی کمر پر مشرکین کی تکلیفوں کے نشان دکھلائے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۲۹۱۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ أَبِی لَیْلَی الْکِنْدِیِّ ، قَالَ : جَائَ خَبَّابٌ إِلَی عُمَرَ ، فَقَالَ : ادْنُہُ فَمَا أَحَدٌ أَحَقُّ بِہَذَا الْمَجْلِسِ مِنْک إلاَّ عَمَّارٌ فَجَعَلَ خَبَّابٌ یُرِیہِ آثَارًا بِظَہْرِہِ مِمَّا عَذَّبَہُ الْمُشْرِکُونَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.