- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 30941
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ: أنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَرَقْمَ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يُوصِ
Urdu translation
ان حضرات کا بیان جو وصیت کیا کرتے تھے اور اس کو اچھا سمجھتے تھے
(٣١٥٨٦) أرقم بن شرحبیل سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس حال میں فوت ہوئے کہ آپ نے کوئی وصیت نہیں کی تھی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۱۵۸۶) حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا إسْرَائِیلُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ أَرَقْمَ بْنِ شُرَحْبِیلَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : مَاتَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَلَمْ یُوصِ۔ (احمد ۳۴۳۔ ابویعلی ۲۵۵۳)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.