- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 30940
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا وَلَا دِرْهَمًا وَلَا أَوْصَى بِشَيْءٍ
Urdu translation
ان حضرات کا بیان جو وصیت کیا کرتے تھے اور اس کو اچھا سمجھتے تھے
(٣١٥٨٥) مسروق سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کوئی دینار چھوڑا نہ درہم ، اور نہ ہی کسی چیز کی وصیت فرمائی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (86% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۱۵۸۵) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ وَابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِیق ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : مَا تَرَکَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ دِینَارًا ، وَلاَ دِرْہَمًا ، وَلاَ أَوْصَی بِشَیْئٍ۔ (مسلم ۱۲۵۶۔ ابن ماجہ ۲۶۹۵)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.