- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 29217
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ أَبِي مَطَرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ وَالصَّوَاعِقَ، قَالَ: اللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ
Urdu translation
بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے ؟
(٢٩٨٢٧) حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بادلوں کی گرج اور بجلی کے کڑکنے کی آواز سنتے تو فرماتے : اے اللہ ! ہمیں اپنے غصہ سے قتل نہ فرما، اور نہ ہی ہمیں اپنے عذاب سے ہلاک کر، اور اس سے پہلے ہی ہمیں عافیت عطا کر۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۹۸۲۷) حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ ، عَن حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاۃَ ، عَنْ أَبِی مَطَرٍ ، أَنَّہُ سَمِعَ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللہِ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إذَا سَمِعَ الرَّعْدَ وَالصَّوَاعِقَ قَالَ : اللَّہُمَّ لاَ تَقْتُلْنَا بِغَضَبِکَ ، وَلا تُہْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِکَ۔ (بخاری ۷۲۱۔ ترمذی ۳۴۵۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.