- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 29216
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنِيهِ جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ النَّخَعِيُّ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ، قَالَ: سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ
Urdu translation
بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے ؟
(٢٩٨٢٦) حضرت جامع بن شداد فرماتے ہیں کہ جب حضرت اسود نخعی بن یزید بجلی کی گرج کی آواز سنتے تھے تو فرماتے : پاک ہے وہ ذات جس کے خوف سے رعد اور تمام فرشتے اس کی پاکی بیان کرتے ہیں تمام تعریفوں کے ساتھ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۹۸۲۶) حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إسْمَاعِیلَ ، حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ الْحَارِثِ قَالَ : حدَّثَنَیہِ جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ قَالَ : کَانَ الأَسْوَدُ النَّخَعِیُّ ابْنُ یَزِیدَ ، إذَا سَمِعَ الرَّعْدَ قَالَ : سُبْحَانَ الَّذِی یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِہِ وَالْمَلائِکَۃُ مِنْ خِیفَتِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.