- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 25815
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ: أَنَّ عَمَّارًا دَعَا عَلَى رَجُلٍ فَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ كَاذِبًا فَابْسُطْ لَهُ فِي الدُّنْيَا، وَاجْعَلْهُ مُوطَأَ الْعَقِبَيْنِ
Urdu translation
جو شخص اپنے پیچھے چلنے کو ناپسند سمجھے
(٢٦٣٣٢) حضرت حارث بن سوید فرماتے ہیں کہ حضرت عمار نے ایک آدمی کو یوں بد دعا دی۔ اے اللہ ! اگر یہ شخص جھوٹا ہے تو تو اس کے لیے دنیا کو کشادہ کر دے اور اس کو ایسا بنا دے کہ اس کے پیچھے پیچھے لوگ چلیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۳۳۲) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ التَّیْمِیِّ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَیْد ، أَنَّ عَمَّارًا دَعَا عَلَی رَجُلٍ فَقَالَ : اللَّہُمَّ إِنْ کَانَ کَاذِبًا فَابْسُطْ لَہُ الدُّنْیَا وَاجْعَلْہُ مَوْطِأَ الْعَقِبَیْنِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.