- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 25814
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: مَا رُئِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ مُتَّكِئًا قَطُّ، وَلَا يَطَأُ عَقِبَهُ رَجُلَانِ
Urdu translation
جو شخص اپنے پیچھے چلنے کو ناپسند سمجھے
(٢٦٣٣١) حضرت عبداللہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کبھی نہیں دیکھا گیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٹیک لگا کر کھانا کھایا ہو اور نہ ہی کبھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے دو آدمی چلے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۶۳۳۱) حَدَّثَنَا سُوَیْد بْنُ عَمْرٍو الْکَلْبِیُّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عنْ شُعَیْبِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : مَا رُئِیَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَأْکُلُ مُتَّکِئًا قَطُّ ، وَلاَ یَطَأُ عَقِبَیہِ رَجُلاَنِ۔ (ابوداؤد ۳۷۶۴۔ احمد ۲/۱۶۵)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.