- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 25348
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: آخِرُ مَا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ إِذَا لَمْ تَسْتَحِ فَافْعَلْ مَا شِئْتَ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
(٢٥٨٥٧) حضرت ابو مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : آخری بات جو لوگوں نے کلام نبوت سے حاصل کی وہ یہ ہے : جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۵۸۵۷) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِیٍّ ، عَنْ أَبِی مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: آخِرُ مَا أَدْرَکَ النَّاسُ مِنْ کَلاَمِ النُّبُوَّۃِ: إذَا لَمْ تَسْتَحْیِ فَافْعَلْ مَا شِئْت۔(بخاری ۳۴۸۳۔ احمد ۴/۱۲۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.