- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 25346
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مَوْلًى لِأَنَسٍ يُقَالُ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَاءً مِنَ الْعَذْرَاءِ فِي خِدْرِهَا، وَكَانَ إِذَا كَرِهَ شَيْئًا عَرَفْنَاهُ فِي وَجْهِهِ
Urdu translation
ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
(٢٥٨٥٥) حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زیادہ حیا دار تھے باکرہ عورت سے اس کی شرم میں ۔ اور جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی چیز کو ناپسند سمجھتے تو ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرے میں اس کے اثرات پہچان لیتے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۵۸۵۵) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ مَوْلًی لأَنَسٍ یُقَالُ لَہُ عَبْدُ اللہِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ یَقُولُ : کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَیَائً مِنْ عَذْرَاء فِی خِدْرِہَا ، وَکَانَ إذَا کَرِہَ شَیْئًا عَرَفْنَاہُ فِی وَجْہِہِ۔ (بخاری ۳۵۶۲۔ احمد ۳/۹۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.