Muṣannaf Ibn Abī Shayba 23530

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
23530

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرُّقَى وَكَانَ عِنْدَ آلِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ رُقْيَةٌ يَرْقُونَ بِهَا مِنَ الْعَقْرَبِ، قَالَ: فَأَتَوَا النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَعَرَضُوهَا عَلَيْهِ، وَقَالُوا: إِنَّكَ نَهَيْتَ عَنِ الرُّقَى، فَقَالَ: مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ فَلْيَفْعَلْ

Urdu translation

جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)

(٢٣٩٩٦) حضرت جابر سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تعویذات سے منع فرمایا تھا اور عمرو بن حزم کے گھر والوں کے پاس ایک تعویذ تھا جس سے وہ بچھو کا تعویذ کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، پس یہ لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور انھوں نے یہ تعویذ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے پیش کیا اور عرض کیا، آپ نے تو تعویذات سے منع کیا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو نفع پہنچا سکے تو اسے چاہیے کہ وہ نفع پہنچائے۔ “

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۲۳۹۹۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِی سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الرُّقَی ، وَکَانَ عِنْدَ آلِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ رُقْیَۃٌ یَرْقُونَ بِہَا مِنَ الْعَقْرَبِ ، قَالَ : فَأَتَوُا النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَعَرَضُوہَا عَلَیْہِ ، وَقَالُوا : إِنَّکَ نَہَیْتَ عَنِ الرُّقَی ، فَقَالَ : مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ أَنْ یَنْفَعَ أَخَاہُ فَلْیَفْعَلْ۔ (مسلم ۱۷۲۶۔ احمد ۳/۳۱۵)

No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

5 narrators · 0 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. عَنِ
  5. عَنْ
  6. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).