- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 23529
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ: سَأَلْتُهَا عَنِ الرُّقْيَةِ مِنَ الْحُمَةِ، فَقَالَتْ: رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ بَيْتٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فِي الرُّقْيَةِ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ
Urdu translation
جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
(٢٣٩٩٥) حضرت عبد الرحمن بن اسود، اپنے والد کے واسطہ سے حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے زہر کے تعویذ کے بارے میں سوال کیا ؟ تو حضرت عائشہ نے فرمایا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر زہر کے لیے تعویذ کی اجازت عطا فرمائی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (91% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۳۹۹۵) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَ: سَأَلْتُہَا عَنِ الرُّقْیَۃِ مِنَ الْحُمَۃِ ؟ فَقَالَتْ : رَخَّصَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی الرُّقْیَۃِ مِنْ کُلِّ ذِی حُمَۃٍ۔ (بخاری ۵۷۴۱۔ مسلم ۱۷۲۴)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.