- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 20941
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: بَيْعُ الْمَاءِ فِي الْقِرَبِ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ وَهُوَ يَسْتَقِيهِ وَيَحْمِلُهُ لَيْسَ كَفَضْلِ الْمَاءِ الَّذِي يَذْهَبُ فِي الْأَرْضِ
Urdu translation
پانی کی خرید و فروخت کرنا
(٢١٣٣٧) حضرت ابن جریج (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ (رض) سے دریافت کیا کہ مشک میں بھرے ہوئے پانی کو بیچنا جائز ہے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ وہ اس کو دریا سے نکال کر اس کا بوجھ اٹھا رہا ہے۔ لہٰذا یہ اس پانی کی طرح نہیں ہے جو زمین میں بہہ رہا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (89% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۱۳۳۷) حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ فِیمَا قُرِیء عَلَیْہِ عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : بَیْعُ الْمَائِ فِی الْقِرَبِ ؟ قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ ، ہُوَ یَسْتَقِیہِ ہُوَ یَحْمِلُہُ ، لَیْسَ کَفَضْلِ الْمَائِ الَّذِی یَذْہَبُ فِی الأَرْضِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.