- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 20940
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَلَمِ بْنِ أَبِي الذَّيَّالِ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنِ الرَّجُلِ تَكُونُ لَهُ الْأَرْضُ، وَلَا يَكُونُ لَهُ مَاءٌ يَشْتَرِيهِ لِأَرْضِهِ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، لَا بَأْسَ بِذَلِكَ
Urdu translation
پانی کی خرید و فروخت کرنا
(٢١٣٣٦) حضرت مسلم بن ابو الذیال (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن (رض) سے عرض کیا کہ ایک آدمی کی زمین ہے لیکن اس کے پاس پانی نہیں ہے کیا وہ اپنی زمین کو سیراب کرنے کے لیے پانی خرید سکتا ہے ؟ آپ (رض) نے فرمایا : جی ہاں اس میں کوئی حرج نہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۱۳۳۶) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَلْمِ بْنِ أَبِی الذَّیَّالِ ، قَالَ : سأَلْتُ الْحَسَنَ عَنِ الرَّجُلِ تَکُونُ لَہُ الأَرْضُ وَلاَ یَکُونُ لَہُ مَائٌ یَشْتَرِی ماء لأَرْضِہِ ؟ فَقَالَ : نَعَمْ ، لاَ بَأْسَ بِذَلِکَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.