- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 20858
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ رَجُلَانِ يَخْتَلِفَانِ فِي بَيْعٍ لَيْسَ بَيْنَهُمَا بَيِّنَةٌ قَالَ: يُرَدُّ الْبَيْعُ إِذَا لَمْ يَسْتَقِيمَا إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُمَا بَيِّنَةٌ
Urdu translation
اگر خرید و فروخت کرنے والوں کا اختلاف ہو جائے
(٢١٢٥٢) حضرت ابن جریج (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ (رض) سے عرض کیا کہ اگر بائع اور مشتری کا بیع میں اختلاف ہوجائے، تو آپ (رض) نے فرمایا کہ اگر وہ سیدھے نہ ہوں اور ان کے پاس گواہ موجود نہ ہو تو بیع کو ختم کردیا جائے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۲۱۲۵۲) حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : رَجُلاَنِ یَخْتَلِفَانِ فِی بَیْعٍ لَیْسَ بَیْنَہُمَا بَیِّنَۃٌ ، قَالَ : یُرَدُّ الْبَیْعُ إذَا لَمْ یَسْتَقِیمَا وإنْ لَمْ تَکُنْ لَہُمَا بَیِّنَۃٌ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.