- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 19283
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: إِنْ قَرِبَهَا قَبْلَ أَنْ تَمْضِيَ الْأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَهِيَ طَالِقٌ ثَلَاثًا، وَإِنْ تَرَكَهَا حَتَّى تَمْضِيَ الْأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ بِوَاحِدَةٍ، وَلَا يَتَزَوَّجُهَا حَتَّى يَمْضِيَ مِنَ السَّنَةِ أَقَلُّ مِمَّا يَدْخُلُ عَلَيْهِ الْإِيلَاءُ، شَهْرَانِ أَوْ ثَلَاثَةٌ، وَيَتَزَوَّجُهَا وَلَا يَقْرَبُهَا حَتَّى تَمْضِيَ السَّنَةُ وَذَلِكَ رَأْيُ سَعِيدٍ
Urdu translation
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو کیا حکم ہے ؟
(١٩٦٢٨) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر وہ چار مہینے پورے ہونے سے پہلے اس کے قریب آیا تو اسے تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ اور اگر چار مہینے تک اسے چھوڑے رکھا تو وہ ایک طلاق کے ساتھ بائنہ ہوجائے گی، اور وہ اس سے اس وقت تک شادی نہیں کرسکتا جب تک ایلاء سے کم دن یعنی دو یاتین مہینے نہ گزر جائیں۔ پھر وہ اس سے شادی کرلے لیکن ایک سال تک اس کے قریب نہ جائے۔ حضرت سعید (رض) کی بھی یہی رائے تھی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۹۶۲۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاء ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : إِنْ قَرُبَہَا قَبْلَ أَنْ تَمْضِیَ الأَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ فَہِیَ طَالِقٌ ثَلاَثًا ، وَإِنْ تَرَکَہَا حَتَّی تَمْضِیَ الأَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ ، فَقَدْ بَانَتْ مِنْہُ بِوَاحِدَۃٍ ، وَلاَ یَتَزَوَّجُہَا حَتَّی یَمْضِیَ مِنَ السَّنَۃِ أَقَلُّ مِمَّا یَدْخُلُ عَلَیْہِ الإِیلاَئُ ، شَہْرَانِ ، أَوْ ثَلاَثَۃٌ ، وَیَتَزَوَّجُہَا وَلاَ یَقْرَبُہَا حَتَّی تَمْضِیَ السَّنَۃُ وَذَلِکَ رَأْیُ سَعِیدٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.