- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 19282
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: إِنْ قَرِبَهَا قَبْلَ أَنْ تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَهِيَ طَالِقٌ ثَلَاثًا، فَإِنْ تَرَكَهَا حَتَّى تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ بِوَاحِدَةٍ، وَيَتَزَوَّجُهَا إِنْ شَاءَ، وَيَدْخُلُ بِهَا قَبْلَ أَنْ تَمْضِيَ السَّنَةُ
Urdu translation
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو کیا حکم ہے ؟
(١٩٦٢٧) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اگر وہ چار مہینے پورے ہونے سے پہلے اس کے پاس آیا تو اسے تین طلاقیں ہوجائیں گی اور اگر اسے چھوڑ دیا یہاں تک کہ چار مہینے گزر گئے تو وہ ایک طلاق کے ساتھ بائنہ ہوجائے گی۔ اور اگر چاہے تو اس سے شادی کرلے اور سال پورا ہونے سے پہلے اس سے جماع کرسکتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۹۶۲۷) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاء ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : إِنْ قَرَبَہَا قَبْلَ أَنْ تَمْضِیَ أَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ ، فَہِیَ طَالِقٌ ثَلاَثًا ، فَإِنْ تَرَکَہَا حَتَّی تَمْضِیَ أَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ ، فَقَدْ بَانَتْ مِنْہُ بِوَاحِدَۃٍ ، وَیَتَزَوَّجُہَا إِنْ شَائَ ، وَیَدْخُلُ بِہَا قَبْلَ أَنْ تَمْضِیَ السَّنَۃُ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.