- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 13176
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: ثنا جَرِيرٌ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ قَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، عَنِ امْرَأَةٍ زَارَتِ الْبَيْتَ يَوْمَ النَّحْرِ، ثُمَّ حَاضَتْ يَوْمَ النَّحْرِ، فَقَالَ: يَرْحَمُ اللَّهُ عُمَرَ، قَالَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ: قَدْ فَرَغَتْ، إِلَّا عُمَرَ فَإِنَّهُ كَانَ يَقُولُ: يَكُونُ آخِرَ عَهْدِهَا بِالْبَيْتِ
Urdu translation
عورت کو حج کے لیے نکلنے سے پہلے حیض آ جائے
(١٣٣٤٠) حضرت قاسم بن محمد سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے یوم النحر میں بیت اللہ کا طواف کیا پھر نکلنے سے قبل اس کو حیض آگیا ؟ آپ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ حضرت عمر پر رحم فرمائے، تمام صحابہ کرام فرماتے ہیں کہ وہ فارغ ہوچکی ہے سوائے حضرت عمر کے، وہ فرماتے ہیں اس کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (88% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۳۳۴۰) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ أَبِی فَرْوَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ القَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ ، عَنِ امْرَأَۃٍ زَارَتِ الْبَیْتَ یَوْمَ النَّحْرِ ، ثُمَّ حَاضَتْ قَبْلَ النَّفْرِ ؟ فَقَالَ : یَرْحَمُ اللَّہُ عُمَرَ ، کَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُونَ : قَدْ فَرَغَتْ إِلاَّ عُمَرَ ، فَإِنَّہُ کَانَ یَقُولُ : یَکُونُ آخِرَ عَہْدِہَا بِالْبَیْتِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.