- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 10660
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: "ثَلَاثَةٌ مِنَ الْغَارِمِينَ: رَجُلٌ ذَهَبَ السَّيْلُ بِمَالِهِ، وَرَجُلٌ أَصَابَهُ حَرِيقٌ فَذَهَبَ بِمَالِهِ، وَرَجُلٌ لَهُ عِيَالٌ وَلَيْسَ لَهُ مَالٌ فَهُوَ يُدَانُ وَيُنْفَقُ عَلَى عِيَالِهِ
Urdu translation
غارمین سے کون لوگ مراد ہیں ؟
(١٠٧٦٢) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تین طرح کے لوگ غارمین میں سے ہیں۔ ایک وہ شخص جس کا مال سیلاب میں چلا گیا، دوسرا وہ شخص جس کے مال کو آگ لگ گئی، اور تیسرا وہ شخص جس کے اہل و عیال تو ہیں لیکن اس کے پاس مال نہیں ہے۔ اور وہ ادھار لے کر اپنے عیال پر خرچ کرتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۰۷۶۲) عُبَیْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَد ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ ثَلاَثَۃٌ مِنَ الْغَارِمِینَ: رَجُلٌ ذَہَبَ السَّیْلُ بِمَالِہِ وَرَجُلٌ أَصَابَہُ حَرِیقٌ فَذَہَبَ بِمَالِہِ , وَرَجُلٌ لَہُ عِیَالٌ وَلَیْسَ لَہُ مَالٌ, فَہُوَ یَدَّانُ وَیُنْفِقُ عَلَی عِیَالِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.