- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 10659
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، {وَالْغَارِمِينَ} [التوبة: 60] قَالَ: الْمُنْفِقِينَ فِي غَيْرِ فَسَادٍ، {وَابْنِ السَّبِيلِ} [التوبة: 60] الْمُجْتَازُ عَلَى الْأَرْضِ إِلَى الْأَرْضِ
Urdu translation
غارمین سے کون لوگ مراد ہیں ؟
(١٠٧٦١) حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد (والغارمین) سے مراد وہ لوگ ہیں جو بغیر فساد کے خرچ کرتے ہیں اور ابن السبیل سے مراد وہ لوگ ہیں جو ایک زمین سے دوسری زمین (ایک جگہ سے دوسری جگہ) کی طرف چلتے ہیں (سفر کرتے ہیں) ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۰۷۶۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ (وَالْغَارِمِینَ) ، قَالَ : الْمُنْفِقِینَ فِی غَیْرِ فَسَادٍ ، (وَابْنِ السَّبِیلِ) الْمُجْتَازُ عَلَی الأَرْضِ إلَی الأَرْضِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.