- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2321
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَبَّانَ نَسَبَهُ إِلَى جَدِّهِ ، عَنْ عَمِّهْ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ ، قَالَ : تُوُفِّيَ ابْنُ الدَّحْدَاحَةِ، وَكَانَ أَتِيًّا، وَهُوَ الَّذِي لَا يُعْرَفُ لَهُ أَصْلٌ، فَكَانَ فِي بَنِي الْعَجْلَانِ، وَلَمْ يَتْرُكْ عَقِبًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ :" هَلْ تَعْلَمُونَ لَهُ فِيكُمْ نَسَبًا؟ قَالَ : مَا نَعْرِفُهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَدَعَا ابْنَ أُخْتِهِ، فَأَعْطَاهُ مِيرَاثَهُ
Urdu translation
ذوی الارحام کی وراثت
واسع بیان کرتے ہیں ابن دحداحہ کا انتقال ہوگیا وہ اس جگہ پر اجنبی تھے ان کی اصل کا پتہ نہیں چل سکا وہ بنو عجلان میں رہا کرتے تھے انھوں نے پسماندگان میں کوئی شخص نہیں چھوڑا نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عاصم بن علی سے دریافت کیا کیا تمہیں اس کے نسب کا پتہ ہے انھوں نے جواب دیا واللہ ہمیں اس کا پتہ نہیں ہے۔ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس شخص کے بھانجے کو بلا کر اس کی وراثت اس کے حوالے کردی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا يَعْلَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَبَّانَ نَسَبَهُ إِلَى جَدِّهِ عَنْ عَمِّهْ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ قَالَ تُوُفِّيَ ابْنُ الدَّحْدَاحَةِ وَكَانَ أَتِيًّا وَهُوَ الَّذِي لَا يُعْرَفُ لَهُ أَصْلٌ فَكَانَ فِي بَنِي الْعَجْلَانِ وَلَمْ يَتْرُكْ عَقِبًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ هَلْ تَعْلَمُونَ لَهُ فِيكُمْ نَسَبًا قَالَ مَا نَعْرِفُهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَدَعَا ابْنَ أُخْتِهِ فَأَعْطَاهُ مِيرَاثَهُ
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.